ولادیمیر پوٹن

روسی صدر کی ایران اور خلیج فارس پر7 ممالک کے سربراہان کی آن لائن کانفرنس کی تجویز

ماسکو ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمنی اور ایران کے رہنماﺅں کی شرکت کے ساتھ اقوام متحدہ سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے پانچ مستقل ارکان کی ایران اور خلیج فارس کی صورتحال پر مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

ٹرمپ جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی

واشنگٹن ( ڈئلی مسلم ورلڈ ) امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ مزید پڑھیں

سفیرعبدالعزیز الواصل

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت

جنیوا (ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب نے ایران پر اسلحہ کے حصول پر پابندی میں توسیع کی حمایت کی ہے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر اسلحہ کی خرید مزید پڑھیں

جو بائیڈن

یہودی آبادکاری کا مخالف ہوں اور رہوں گا، جوبائیڈن

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ٹرمپ کے حریف ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کی یہودی آبادکاری کی مخالفت اب بھی کرتا ہوں اور صدر بننے پر بھی کروں گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے متحدہ عرب مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ سربراہ کا فلسطینی علاقوں کا انضمام معطل کرنے کے معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے جس کے تحت اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اپنے ساتھ ملانے مزید پڑھیں

طیب ارودوان

بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر کے تنازعہ پر یونان کو ترکی کی دھمکی

انقرہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کے صدر طیب ارودوان نے کہا ہے کہ اگر بحیرہ روم میں توانائی کے ذخائر تلاس کرنے والے اس کے بحیری بیڑے پر حملہ ہوا تو یونان کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑیگی۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

امن معاہدہ عرب دنیا سے تعلقات کے نئے دورکا آغاز ثابت ہوگا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کا اعلان عرب دنیا کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ثابت مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

پاکستان نے سید علی گیلانی کو سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان د یدیا

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کے 73یوم آزاد کے موقع پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب مزید پڑھیں

صدر میشل عون

بیروت دھماکوں سے معیشت کو 15 ارب ڈالر نقصان پہنچا،لبنانی صدر

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات 15 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر میشل عون نے اسپین کے بادشاہ فیلیپ ششم مزید پڑھیں