صدر اردوان

فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، ترک صدر

ابوظہبی(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاہے کہ فلسطینیوں کو کبھی شکست سے دو چار نہیں ہونے دیں گے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر اردوان کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب مزید پڑھیں

ژا لی جیان

چین کا ایرانی جوہری پروگرام پر آن لائن سربراہ اجلاس بلانے کی روسی تجویز کا خیرمقدم

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ایرانی جوہری پروگرام کے معاملے پر آن لائن سربراہ اجلاس بلانے کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔ان خیالات مزید پڑھیں

مظاہرہ

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ

تل ابیب( ڈیلی مسلم ورلڈ) مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ رات بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل مزید پڑھیں

خالصتان کا پرچم

بھارت میں علیحدگی تحریکیں تیز، موگا میں ڈی سی آفس پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

نئی دہلی( ڈیلی مسلم ورلڈ) بھارت میں آزادی کی آوازیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں، بھارتی پنجاب میں خالصتان کی تحریک مزید تیز ہو گئی، ضلع موگا میں ڈی سی آفس پر ترنگے کو اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا مزید پڑھیں

حسن روحانی

اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد مسترد ہونے پر ایران کا خیر مقدم

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں امریکا کی جانب سے ایران پر ہتھیاروں کی پابندیاں بڑھانے کو مسترد کیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

اسرائیل سے معاہدہ،ترک صدر کی اماارات سے سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی

استنبول(ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی نے اسرائیل سے امن معاہدہ طے کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی دی ہے حالانکہ اس کے اپنے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات استوار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

سلامتی کونسل ایران کو مہلک ہتھیاروں کی خریداروں کی اجازت دے رہی ہے،امریکا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران پر اسلحہ کی خرید وفروخت پر پابندی میں توسیع کی قرارداد مسترد کیے جانے پر سلامتی کونسل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ سلامتی کونسل ایران کو مزید پڑھیں

جواد ظریف

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے،ایرانی وزیرخارجہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ مزید پڑھیں

مودی

بھارت میں نوول کروناوائرس کی 3 ویکسینوں کی آزمائش جاری ہے، مودی

نئی دہلی(ڈیلی مسلم ورلڈ) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ ملک میں نوول کروناوائرس کی 3 ویکسینیں آزمائش کے مختلف مراحل میں موجود ہیں۔ ایک بار یہ تیار ہو جائیں تو بھارت ویکسینوں کی بڑے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کی امریکی قرارداد ناکام

اقوام متحدہ(ڈیلی مسلم ورلڈ ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف اسلحے کی موجودہ پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور نہ ہوسکی۔مسودہ قرارداد منظوری کے لئے درکار مطلوبہ نو ووٹ مزید پڑھیں