عظمیٰ بخاری

کورونا کے پانچ ماہ کے دوران عمران نیازی کا ایک بھی شیرو نظر نہیں آیا،کس چیز کا جشن منا رہے ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کورونا کے پانچ ماہ کے دوران عمران نیازی کا ایک بھی شیرو نظر نہیں آیا،کس چیز کا جشن منا رہے ہیں؟ حکومت کو ٹائیگر مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

شدید بارشوں، سیلابی صورتحال سے متاثرہ افراد کوامداد دی جارہی ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ہمارے جوان دادو میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال سے متاثرہ افراد کو ہرممکن امداد فراہم کررہے ہیں۔ آئی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

12لاکھ سے زائد پودے لگا کر ریکارڈ بنائیں گے، عثمان بزدار

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پورے صوبے میں پودے لگا کر ٹائیگر فورس ڈے منفرد انداز سے منائیں گے، 12لاکھ سے زائد پودوں کا ریکارڈ بنائیں گے۔ اتوار کو یہ بات انہوں مزید پڑھیں

اے پی سی

جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ،جے یو آئی اوراپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں اختلاف پیدا ہوگئے ۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دینے مزید پڑھیں

عثمان ڈار

عثمان ڈار کی شہباز شریف اور بلاول زرداری سمیت تمام اپوزیشن کو شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی دعوت

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے شہباز شریف اور بلاول زرداری سمیت تمام اپوزیشن کو شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھیں اور سیاسی نفرتیں مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

سانحہ کوئٹہ تاریخ کی بدترین دہشتگتردانہ کارروائی تھی، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے سانحہ کوئٹہ کی چوتھی برسی پرپیغام میں کہاہے کہ سانحہ کوئٹہ تاریخ کی بدترین دہشتگتردانہ کارروائی تھی۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ انسانیت دشمنوں نے 60 سے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

ماضی میں نیب وزیر اعظم آفس سے آپریٹ ہوتا تھا لیکن آج ایسا کچھ نہیں ہے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے پاکستان کے سعودی عرب سمیت دیگر ممالک مزید پڑھیں

وزیر ریلوے

وزیر ریلوے کی زیر صدارت ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطحی اجلاس

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں فریٹ و پسنجر ٹرینوں سے آمدن اور اوقات کار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد

اسلام آباد میں لاک ڈاون مکمل ختم، پورا ہفتہ کاروبار کرنے کی اجازت

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں، دکانوں اور شاپنگ مالز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ،جس کے بعد ہفتہ کو کاروبار مکمل طور پر کھل گیا۔ اسلام آباد میں مارکیٹوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان پر وضاحت طلب

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے وائس چانسلر یورنیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم سے آسٹریلین ویکسین کے کورونا کے مریضوں پر ٹیسٹ کے حوالے سے بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں