'ایپل

ایپل کا رواں سال ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فون مارکیٹ میں لانے کا اعلان

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ ) امریکی کمپنی ‘ایپل’ نے اپنے سپلائرز سے کہا ہے کہ وہ اس برس کے آخر تک ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فونز کے ساتھ ساتھ آئی پیڈز اور ایپل واچزفروخت کرنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں آج ایکشن میں نظر آئیں گے

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومینک انگلوٹ رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں آج جمعرات مزید پڑھیں

جی سی یو

جی سی یو میں ایم فل کے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے مختلف مضامین میں ایم فل کے داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کا شیڈول جاری کرتے ہوئے امیدواروں کی رجسٹریشن کی حتمی تاریخ 11 ستمبر مقرر کردی ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

ٹیڈروس ایڈہینم

کوئی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کرونا وبا ختم ہو گئی، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ ) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ کروناوائرس کی عالمی وبا ختم ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع ابلاغ سے گفتگو مزید پڑھیں

شان مسعود

دورہ انگلینڈ کو یقینی بنانا پی سی بی کا قابل تحسین قدم ہے، شان مسعود

مانچسٹر(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دورہ انگلینڈ کو یقینی بنانا پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی)کا قابل تحسین قدم ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی

جامعہ پشاور نے بیلچر امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پشاور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پشاور یونیورسٹی میں بی اے ‘ بی ایس سی امتحان 2020ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی‘ کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق امتحان 30ستمبر سے 24اکتوبر تک منعقد ہوگا جس کیلئے تمام امیدواروں اورنگران امتحانی عملہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ا یچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ کوویڈ19 کے سبب ایونٹ کے بقیہ میچز 17 مارچ کو ملتوی کردئیے گئے تھے، مزید پڑھیں

لاستھ ملنگا

سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا انڈین پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے

کولمبو(ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) سے دستبردار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاستھ ملنگا ذاتی وجوہات کی وجہ سے آئی پی ایل میں شرکت نہیں کریں گے، جس کے مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 84 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر12 ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا۔منگل کے روز نیپرامیں سی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ریو نیو ہدف سے 42ارب فاضل حاصل کئے

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ہدف سے زیادہ ٹیکس ریونیو حاصل کیا۔ایف بی آرنے جولائی اور اگست کی حاصل کردہ ریونیو کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مزید پڑھیں