علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے پاکستان کے چاروں صوبوں ٗ گلگت بلتستان ٗ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں ایک ساتھ شروع ہوگئے ہیں۔ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

پلاننگ کمیشن

رواں مالی سال کے ابتدائی 2ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ ) حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں ترقیاتی اسکیموں کیلئے 105ارب42 روپے کے فنڈز جاری کردیئے جبکہ پہلی سہ ماہی میں 116ارب کے ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا ہدف ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹوروں

لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافی قیمتوں کے مطابق درجہ دوئم کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 2 روپے سے 15 روپے برتن مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: 64طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں29طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 33 طلباوطالبات کو ایم فل اور02 مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

بیلاروس میں صحافیوں کے خلاف کارروائی ایک خطرناک اقدام ہے ، جرمن وزیر خارجہ

برلن (ڈیلی مسلم ورلڈ) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے بیلاروس میں صحافیوں کے خلاف حکومت کے اقدامات پر کڑی تنقید کی ہے۔ ماس کے مطابق صحافیوں کو غیر قانونی طور پر اپنا کام کرنے سے روکا جانا اور ان مزید پڑھیں

الیگزانڈر لوکاشینکو

بیلا روس کے صدر لوکا شینکو کے خلاف ایک بار پھر بڑے پیمانے پر احتجاج

منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) یبلاروس میں پولیس اور مسلح فوج کی تعیناتی کے باوجود قریب ایک لاکھ افراد نے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو کے خلاف احتجاج کیاہے۔پرتشدد احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ 140 افراد کی گرفتاری مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم نے کہاہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے مزید کئی عرب ریاستوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عرب اور مسلم مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے لیے نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے، حسن نصراللہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم لبنان کے لیے ایک نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے۔ فرانسیسی صدر امانوایل ماکروں نے بیروت مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوڈ دیرے نے ایک بیان مزید پڑھیں