سعید غنی

وزیراعظم کو کراچی بار بار آنا چاہیے، سعید غنی

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی بار بار آنا چاہیے، وفاقی حکومت کراچی کے لئے کچھ کرتی ہے تو یہ ان کا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

وزیراعظم ہفتے کو کراچی آرہے ہیں، شہر سے متعلق پلان شیئر کریں گے، گورنرسندھ

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان ہفتے کو کراچی آرہے ہیں، وہ کراچی سے متعلق پلان کا اعلان کریں گے.خصوصی گفتگوکرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتایا کہ کراچی سے متعلق جو مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی

پاک سر زمین پارٹی کا کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ)پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کراچی کو 18 ٹاونز اور ایک ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مصطفیٰ کمال مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سنجیدہ مالی سکینڈل پر حکومت مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دے دیا

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شنزوآبے کو جاپان کی تاریخ میں عظیم ترین وزیراعظم قرار دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوڈ دیرے نے ایک بیان مزید پڑھیں

شہباز گل

رانا ثناء اللہ کے نواز شریف کے وطن نہ آنے کے حوالے سے بیان سے حقیقت آشکارہو گئی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے نواز شریف کے وطن نہ آنے کے حوالے سے بیان سے حقیقت آشکارہو گئی ہے۔ ہفتہ کو ایک مزید پڑھیں

عبداللہ حمدوک

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ہمارے پاس مینڈیٹ نہیں، عبوری سوڈانی وزیراعظم

خرطوم(ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کیساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سوڈان کی موجودہ عبوری انتظامیہ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ملک میں صدارتی نظام رائج کرایا جائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)ملک میں صدارتی نظام رائج کرایا جائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی،ہم عوام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں صدر مملکت، وزیراعظم اور چاروں صوبائی حکومتوں کو مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ہائی کورٹ نے شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود دو سال مکمل ہوئے، فیاض الحسن چوہان

لاہور ( ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا چیلنج کے ساتھ کامیابی سے نمٹا گیا، پنجاب حکومت نے پہلے دن سے بہترین اقدامات کئے، لوٹ مار ایسوسی ایشن کی سازشوں کے باوجود مزید پڑھیں