ادارہ برائے شماریات

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جولائی کے دوران6.44 فیصد اضافہ ہو، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) جولائی 2020ء کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں6.44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس ) کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مہینہ جولائی 2020ء میں برآمدات کا مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا نائب امیر کویت شیخ نواف الاحمد کے نام خط

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کویت کے نائب امیر و ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے نام دستی خط ارسال کیا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت نے چین

سرحدی کشیدگی،بھارت نے مشرقی سرحد میں اپنی فوج کی تعداد بڑھا دی

نئی دہلی( ڈیلی مسلم ورلڈ) بھارت نے چین کے ساتھ سرحد میں رواں برس جون میں بدترین کشیدگی کے بعد مشرقی سرحد پر بھی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرلیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

فلسطینی صدر

خطے میں دیر پا امن مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل سے مشروط ہے،فلسطینی صدر

مغربی کنارا( ڈیلی مسلم ورلڈ) فلسطینی ایوان صدر نے کہا ہے کہ لبنان کی میزبانی میں فلسطینی قوتوں کے سیکرٹری جنرل کی سطح پر ہونے والے اجلاس کا مقصد صہیونی ریاست کے منصوبوں بالخصوص الحاق کے سازشی منصوبے کے خلاف مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل ہم سب کا دشمن ، امارات کے اقدام سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے،حماس

بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ افسوسناک، المناک اور تمام فلسطینیوں اور تمام آزاد عربوں کے لیے درد ناک مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

عالمی برادری ایرانی رجیم کے جرائم کا محاسبہ کرے،ا مریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ایرانی رجیم کے سنگین جرائم کا نوٹس لے اور اس کے جرائم کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی عرب مسئلہ فلسطین سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہے،وزیر خارجہ

ریاض ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا قضیہ فلسطین سے متعلق اصولی اور مسلمہ موقف تبدیل نہیں ہوا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

ہر روز نیا رجحان سامنے آرہا ہے جس سے تذبذب کی صورتحال ہے‘ سائرہ نسیم

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ ) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ اگر فلم انڈسٹری عروج حاصل کرے گی تو موسیقی کے شعبے سے وابستہ لوگ بھی خوشحال ہوں گے، ہر روز نیا رجحان سامنے آرہا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

دشمن کبھی بھی ترکی کی ترقی کے سامنے بند نہیں باندھ سکیں گے،ایردوان

انقرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم اور بحیرہ ایجئین میں ترکی کی کاروائیاں عدل و انصاف کی بنیادوں پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں