نکاسی آب

تحصیل وزیرآبادمیں نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بارشی پانی عوامی مقامات پر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

جامکے چٹھہ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ کئی دنوں کی شدیدبارش سے علاقہ تحصیل وزیرآبادمیں نکاسی آب کا مناسب انتظام نہ ہونے کی وجہ سے بارشی پانی مختلف عوامی مقامات اور مقامی قبرستانوں میں تالاب کی شکل اختیار کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں

پاکستانی سیاسی جماعتوں کے راہنماوں کا ٹوکیو جاپان میں بھارت کے یوم آزادی پر مشترکہ احتجاج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) پاکستانی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کا ٹوکیو جاپان میں بھارت کے یوم آزادی پر مشترکہ احتجاج تفصیلات کے مطابق کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزرز اور پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈوکیٹ اور مزید پڑھیں

پنو عاقل

پنو عاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا

سکھر (نمائندہ خصوصی)ضلع سکھر کے شہر پنو عاقل میں گھر کے فرد نے اپنے ہی خاندان کے 11 افراد کو قتل کردیا۔پنوعاقل میں کینٹ تھانے کی حدود میں گاؤں صلاح انڈھڑ میں ایک ہی گھر کے 11 افراد کو چھریوں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم راو پرویز اختر اور ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی ڈویژن سیف انور جپہ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کی تقریب منعقد

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر جہلم راو پرویز اختر اور ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی ڈویژن سیف انور جپہ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کی تقریب منعقد ۔ جس میں اے ڈی سی آر چوہدری محمد ارشد بھدر، اے ڈی سی جی سید نذارت مزید پڑھیں

کلین شجر کاری مہم

کمالیہ:صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ نے پودا لگا کر کلین شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)حسن ٹاون میں صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ اپنے دست مبارک سے پودا لگا کر وزیر اعظم پاکستان کے پروگرام گرین اینڈ کلین شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔ اس موقع پر سٹی صدر رائے مزید پڑھیں

پاکپتن

مسلم لیگ ن ضلع پاکپتن اور ایم ایس ایف پاکپتن کا ایک ہنگامی اجلاس

پاکپتن (نمائندہ خصوصی)آج مسلم لیگ ن ضلع پاکپتن اور ایم ایس ایف پاکپتن کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت خان امتیاز علی خان ضلعی صدر مسلم لیگ ن,عاطل محمود منے خان ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن, پیر معین الدین مزید پڑھیں

کلین اینڈ گرین مہم

اوکاڑہ: کلین اینڈ گرین مہم میں ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحما ن

اوکاڑہ( نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم الرحما ن خان خاکوانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سر سبزو شاداب بنانے کے لئے کلین اینڈ گرین مہم میں ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہے ہر پاکستانی اپنے والدین مزید پڑھیں

القدس

اوکاڑہ:آج القدس چھوڑا تو کشمیر بھی ہاتھ سے جائے گا ،ڈاکٹر بابر رشید

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر بابر رشید امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ نے کہا ہے کہ آج القدس چھوڑا تو کشمیر بھی ہاتھ سے جائے گا مسلم دنیا ترکی ، ایران جیسا موقف اپنائے ، یو اے ای کے فیصلے سے امت مزید پڑھیں

ڈی پی او ننکانہ

سانگلاہل:ڈی پی او ننکانہ کا دورہ، محرم الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ سٹی کی حدود میں انتظامات کا جائزہ

سانگلاہل(نمائندہ خصوصی)ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تھانہ سٹی کی حدود میں مجالس اور جلوسوں کے مقام اور روٹس کا وزٹ کیا، حکومتی احکامات اور ایس او پیزکے مطابق سیکیورٹی مزید پڑھیں

ایس ڈی او واپڈا

بھلوال ایس ڈی او واپڈا کی صدرمرکزی انجمن تاجران ممبران سے ملاقات

بھلوال (نمائندہ خصوصی)ایس ڈی اوواپڈا شاہنزیب میمن کی صدرمرکزی انجمن تاجران بھلوال حاجی مرزاخالد محمود سے ملاقات لوڈشیڈنگ سمیت کم وولٹیج کے مسائل پر بات چیت تفصیل کے مطابق ایس ڈی اوواپڈا شاہنزیب میمن نے مرکزی انجمن تاجران کے صدرحاجی مزید پڑھیں