پولیو

ڈپٹی کمشنر ننکانہ کی زیرصدارت پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

واربرٹن(نمائندہ خصوصی)پولیو کی ویکسین ہی پولیو سے بچاﺅکا واحد اور محفوظ طریقہ ہے، پولیومہم کے دوران اپنے5 سال تک کے ہر بچے کو پولیو سے بچاو کے قطرے ضرور پلوائیں۔ ان خیالا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور مزید پڑھیں

جشن آزادی

جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی تقریب منعقد

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ضلعی امیر مظہر اقبال رندھاواتھے تقریب میں خانہ بدوش بچوں میں قومی مزید پڑھیں

پولیومہم

چنیوٹ ڈپٹی کمشنرنےبچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر پولیومہم کا افتتاح کر دیا

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر پولیومہم کا افتتاح کر دیا۔ انکے ہمراہ سی او ہیلتھ ڈاکٹرمشتاق بشیرعاکف۔ ڈی ایچ او ڈاکٹرشہزادخلیل۔ ایم ایس ڈی ایچ مزید پڑھیں

منشیات فروش گرفتار

اوکاڑہ:پولیس تھانہ اے ڈویژن کی بڑی کاروائی 2خواتین سمیت 3بین الاضلاعی منشیات فروش گرفتار

اوکاڑہ(نامہ نگار)پولیس تھانہ اے ڈویژن کی بڑی کاروائی 2خواتین سمیت 3بین الاضلاعی منشیات فروش گرفتار منشیات فروشوں سے7500گرام چرس برآمد کرلی گئی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن ارسلان اعظم جوئیہ کو اطلاع ملی کہ چند منشیات مزید پڑھیں

گکھڑمنڈی

گکھڑمنڈی جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم پر گوالوں کا راج

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) کنٹونمنٹ کے علاقہ جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم پر گوالوں کا راج گوالے سارا دن اپنی بھینسوں کو جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم کے ساتھ فٹ پاتھوںپر اگنے والی گھاس پر بھینسیں چراتے رہتے ہیں جس مزید پڑھیں

ہزاروں روپے

جہلم:صحافی کو ہزاروں روپے سے بھرا ملنے والا پرس اصل مالک کے حوالے

جہلم (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی کو ہزاروں روپے سے بھرا ملنے والا پرس اصل مالک کے حوالے ، عوامی سماجی صحافتی حلقوں کی طرف سے خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق جہلم کے سینئر صحافی و نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

آئل ٹینکر

لاہور ملتان موٹروے پر سمندری کے نزدیک آئل ٹینکر الٹ گیا

عبدالحکیم (نمائندہ خصوصی)موٹروے پر آئل ٹینکر الٹ کر تباہ آئل ٹینکر میں 48000 لیٹر پٹرول تھا تفصیلات کے مطابق لاہور ملتان موٹروے پر سمندری کے نزدیک آئل ٹینکر الٹ گیا۔حادثہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوئے 1122 ریسکیو نے مزید پڑھیں

محرم الحرام

محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد

سمندری (نمائندہ خصوصی) محرم الحرام میں سمندری شہر کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام میں سیکورٹی کے انتظامات کو بہتر بنانے اور سمندری شہر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے مزید پڑھیں

یوم آزادی

جہلم میں یوم آزادی کو بھرپوراور شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے اجلاس منعقد

جہلم(ڈسٹرکٹ رپورٹر)14 اگست یوم آزادی کو بھرپور اور شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے ضلع جہلم میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سید نذارت علی نے اس سلسلے میں خصوصی اجلاس طلب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پیرمحل

پیرمحل اور شورکوٹ چھاﺅنی کے درمیان تعمیر ہونیوالا کھیکھہ ریلوے اسٹیشن گذشتہ 15سالوں سے تالہ بندی کا شکار

پیرمحل(نمائندہ خصوصی )انگریز دور حکومت کے دوران 1908ءمیں پیرمحل اور شورکوٹ چھاﺅنی کے درمیان تعمیر ہونیوالا کھیکھہ ریلوے اسٹیشن گذشتہ 15سالوں سے تالہ بندی کا شکار،عمارت بھوت بنگلے میں تبدیل ہوکر رہ گئی۔مذکورہ ریلوے اسٹیشن کے لئے لائن بچھانے کا مزید پڑھیں