ڈینگی کے خاتمے

ڈینگی کے خاتمے کے لیے جائزہ لینے ڈپٹی کمشنرننکانہ کی زیر صدارت اجلاس کاانعقاد

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈینگی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت کی تشکیل کردہ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرننکانہ صاحب راجہ منصوراحمد کی زیر صدارت اجلاس کاانعقاد کیا گیا ۔جس مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر

ضلع جھنگ میں بھی “یوم استحصال کشمیر “مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبہ کے ساتھ منایا گیا

جھنگ(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر دیگر اضلاع کی طرح ضلع جھنگ میں بھی “یوم استحصال کشمیر “مظلوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام مرکزی ریلی جناح ہال تحصیل کونسل مزید پڑھیں

شورکوٹ

شورکوٹ: ایس ایچ او تھانہ وریام کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں

شورکوٹ (نمائندہ خصوصی) ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ کی ہدایات پر تھانہ وریام پولیس نے ایس ایچ او تھانہ وریام فیصل رزاق کی سر براہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ بمعہ ضرب زندہ گو مزید پڑھیں

میڈم کرن صبا

عوام کی خدمت کرنیوالے قوم کے ہیرو ہیں‘ پاک فوج ہر دکھ میں عوام کےساتھ ہے، میڈم کرن صبا

گوجرانوالہ(مسلم ورلڈ) ڈویژنل صدر آل پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ میڈم کرن صبا نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنیوالے قوم کے ہیرو ہیں‘ پاک فوج ہر دکھ میں عوام کی خدمت کیلئے سڑکوں پر آتی ہے انہیں خراجِ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے تمام پروگرامز کے داخلہ فارم / پراسپکٹس آن لائن فراہم کر دئیے

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کے باﺅجود انہیں تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے کے لئے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز (بی اے/بی بی مزید پڑھیں

ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی جھوٹی افواہیں پھیلانے والا ملزم گرفتار

لاہور(مسلم ورلڈ) لاہور کے علاقے جیا موسیٰ سے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کی جھوٹی اور بے بنیاد افواہیں پھلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم فیصل نے پوری فیملی میں کورونا وائرس کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کا 15اپریل تک داخلہ فارمز وصول کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ داخلہ نے بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے کے داخلہ فارمز 15 اپریل تک وصول کرنے کا اعلان کیا ہے. کورونا اختیاطی تدابیر کے پیش نظریونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے کے خواہشمند مزید پڑھیں

ایرانی سیاحت و ثقافت کی تصاویر

الحمرا میں ایرانی سیاحت و ثقافت کی تصاویر پر مبنی دو روزہ نمائش ”ایران ہائی لائٹس“ کا انعقاد

لاہور(مسلم ورلڈ) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ایران کی سیاحت و ثقافت کا مبنی تصاو یر کی دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ قونصلر جنرل ایران محمد رضا ناظری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان اور ڈاکٹر مرتضی جعفری مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ

”آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ“ کے ایک سال مکمل ہونے پر نمائش، ڈرامہ اور واک منعقد ہوگی

لاہور(مسلم ورلڈ) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمر ا اطہر علی خان نے کہا ہے کہ 27 فروری کا دن تاریخی حیثیت کا حامل ہے،اس دن ہماری پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں نے دو بھارتی طیارے گرائے، الحمراء آج ”آپریشن مزید پڑھیں