ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل گل حسن کے زیر قیادت تحصیل بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کے لئے پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی)محرم الحرام کے سلسلہ میں ڈی ایس پی سرکل گل حسن کے زیر قیادت تحصیل بھر میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے اور شہریوں میں احساس تحفظ کے لئے پولیس کی بھاری نفری مزید پڑھیں
بورے والا(نمائندہ خصوصی)بیوی سے جھگڑے کا غصہ،سفاک باپ نے 5 ماہ پھول جیسے بیٹے کو گندے پانی کے جوہڑ میں پھینک کر اسکی جان لے لی،پولیس کے پوچھ کچھ کرنے پر ملزم نے اعتراف جرم کر لیا،پولیس نے مقدمہ درج مزید پڑھیں
پیرمحل(نمائندہ خصوصی )گندگی کے ڈھیروں اور ناقص سیوریج کے باعث شہر میں ڈینگی اور ملیریا جیسی بیماریوں کاخطرہ منڈلانے لگا ۔ پیرمحل کو حکومت پنجاب کی جانب سے 2013ءمیں باقاعدہ طور پرتحصیل کادرجہ تو دے دیا گیامگرشہریوںکودرپیش مسائل کم ہونے مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے موسم سہانا ہوگیا، ٹھنڈی ہوائوں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے،بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی کراچی کے مزید پڑھیں
حجرہ شاہ مقیم (نمائندہ خصوصی ) حجرہ شاہ مقیم میں دی ہیومین ویلفئیر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام فری طبی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں مریضوں کی فری سکریننگ اور طبی سہولیات بہم پہنچائی گئیں تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقہ مزید پڑھیں
کنگن پور (نمائندہ خصوصی)کلین اینڈ گرین گہلن، تھینک ٹینک کے ممبران کی دوسری میٹنگ حاجی اقبال جاوید چودھری کی رہائش گاہ طارق گارڈنز لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کمیٹی کے تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی( تفصیل کے مزید پڑھیں
بورے والا(نمائندہ خصوصی)پنجاب ٹیچرز یونین اور دیگر اساتذہ تنظیموں کا محکمہ تعلیم کی ریشنلائزیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،حکومتی پالیسی کے خلاف نعرے بازی،ریشنلائزیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے اساتذہ تنظیموں نے تبادلے منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات مزید پڑھیں
ہیڈمرالہ(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ اوتھانہ پھوکلیان انسپکٹرفخرالزمان کی منشیات فروشوں کیخلاف تابڑتوڑکاروائیاں،منشیات فروش سماج اورنوجوان کی تباہی کاباعث ہیں جن کی سرکوبی اورمکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ ایس ایچ اوتھانہ پھوکلیان انسپکٹرفخرالزمان کاکہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیالکوٹ کیپٹن(ر)مسنتصرفیروزاعوان مزید پڑھیں
قصور (نمائندہ خصوصی)پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن نے تین مختلف چھا پو ں کے دو را ن بھا ر ی مقدا ر میں 2منشیا ت فر و شو ں کو بھا ر ی شیشہ سمو کنگ اور مزید پڑھیں
دینہ( تحصیل رپورٹر) دینہ کے نواحی علاقہ کا رہائشی پاک فوج کا جوان موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق،حادثہ کا شکار ہونیوالا نوجوان چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا جسکی اگلے ماہ شادی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ کے مزید پڑھیں